پاکستان دنیا بھر میں دل کی حفاظت کا عالمی دن پرسوں 29 ستمبرکومنایاجائیگا

جمعہ 27 ستمبر 2019 13:17

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2019ء) پاکستان دنیا بھر میںدل کی حفاظت کا عالمی دن پرسوں 29 ستمبرکومنایاجائیگا اس دن کے حوالے سے محکمہ صحت سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیراہتمام تقریبات ہونگی ماہرین صحت کے مطابق دل کی بیماری دنیا بھرمیں اموات کا سب سے بڑا سبب ہے دنیا میں 80فیصد اموات دل کے دورے پڑنے سے ہوتی ہیں دل کے دورے کے بڑے سبب بلڈ پریشر ‘شراب نوشی ‘سموکنگ ‘پھلو اور سبزیوں کا ناکافی استعمال سیر وتفریح سے اجتناب اور موٹاپا ہے -

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں