ڈسکہ،کھیتوں سے 22سالہ نوجوان کی نعش برآمد

بدھ 9 اکتوبر 2019 23:10

ڈسکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) مکئی کے کھیتوں سے 22سالہ نوجوان کی نعش برآمد تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ قادر آباد کے مکین مکئی کے کھیت میں مکئی کاٹ رہے تھے کہ انہوں نے مکئی کے کھیت میں پڑی ہوئی 22سالہ نوجوان کی نعش کو دیکھا انہوںنے نعش کو دیکھتے ہی مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش کوقبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاپولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت چاند ولد جاوید مسیح کے نام سے ہوئی ہے تاحال پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں