پاکستان سمیت دنیا بھر میں سفید چھڑی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پیر 14 اکتوبر 2019 13:51

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںسفید چھڑی کا عالمی دن ککل منایا جائے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں بصارت سے محروم افراد سفید چھڑی کا عالمی دن 15 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر سمیت پاکستان اور ڈسکہ میں مختلف این جی اوز اور تنظیموں کی جانب سے سیمینارز ،مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجن میں بصارت سے محروم افرادکی بحالی اور سفید چھڑی کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں