ڈسکہ، گندے نالہ سے خاتون کی نعش برآمد

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:32

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) گندے نالہ سے 45سالہ خاتون کی نعش برآمدتھانہ سٹی کے علاقہ بھٹی کالونی کے قریب سے گزرنے والے گندے نالہ میں 45سالہ خاتون کی نعش تیرتی ہوئی آئی جس کو دیکھ کر گائوں کے لوگوں نے مقامی پولیس کو اطلاع دی پولیس نے نعش کو نالہ سے باہر نکال کر پوسٹمارٹم کیلئے سول ہسپتال پہنچا دیا خاتون کی شناخت صفیہ بی بی کے نام سے ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں