ڈسکہ ،تیزرفتار کار کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق، دو ست شدیدزخمی

پیر 11 نومبر 2019 22:26

ڈسکہ ۔ 11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2019ء) تیزرفتار کار کی ٹکرسے نوجوان جاں بحق جبکہ دو ست شدیدزخمی حالت تشویشناک۔

(جاری ہے)

نواحی گائوں دھرم کوٹ کا نوجوان عدیل اپنے دوستوں علی رضااور وقار کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاجب وہ مقامی رائس مل کے قریب پہنچاتوان کو سامنے سے آنیوالی تیزرفتار کار نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار تینوں دوست شدیدزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے ہسپتال لایاگیاجہاں پر عدیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا جبکہ علی رضا اور وقار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں