ڈسکہ,ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر 37افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 27 مارچ 2020 22:26

ڈسکہ۔ 27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2020ء) ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر 37افراد کیخلاف مقدمہ درج سرکل بھر کی پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر ملزمان شہروز ‘اسد‘علی رضا‘سفیان ‘مجاہدحسین ‘اعظم ‘فیصل‘عبداللہ ‘خرم شہزاد‘امانت علی ‘شہباز ‘زین ‘امیر حمزہ ‘انصر ‘شاہداقبال ‘طلحہ ‘رانا اسد‘اعجاز‘طالب حسین ‘نعیم الحسن ‘ریاست علی ‘عمر فاروق ‘یوسف‘عامر‘شعیب ‘نعمان ‘عاصم ‘شہباز ‘سمیع اللہ ‘عاشق ‘فیصل‘زیشان ‘ساول مسیح ‘عبدالوحید‘ساگر‘ذیشان ‘زمان کیخلاف دفعہ 144اور ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کرلیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں