ڈسکہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے خاتون جاں بحق، تین افراد شدیدزخمی

جمعہ 24 جولائی 2020 18:04

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2020ء) دو موٹرسائیکلوں میں تصادم خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد شدیدزخمی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوںکے قریب دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کوٹلی مہاراں کی 51سالہ خاتون زبیدہ بی بی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ وسیم ‘خلیل اور نسرین شدیدزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں