ڈسکہ، ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

منگل 28 جولائی 2020 18:48

ڈسکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2020ء) ٹیوب ویل میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ڈسکہ کے نواحی گائوں کوٹ گھمن کے صفدر کا آٹھ سالہ بیٹافیضان گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے اپنے گھر کے قریب ٹیوب ویل میں نہارہاتھاکہ وہ ڈوب کر بے ہوش ہوگیا جس کو ریسکیو1122کے اہلکاروں نے نکال کر طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچایاجہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں