ڈیرہ برجیس طاہر پر ڈھول کی تھاپ پر کارکنان کا بھنگڑا100دیگیں پکا کر غریبوں میں تقسیم کی گئیں

پیر 12 اپریل 2021 13:59

ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2021ء) ڈسکہ الیکشن میں (ن)لیگ کی تاریخی کامیابی پر سابق وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی مبارکباد ۔

(جاری ہے)

ڈیرہ برجیس طاہر پر ڈھول کی تھاپ پر کارکنان کا بھنگڑا100دیگیں پکا کر غریبوں میں تقسیم کی گئیں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈسکہ کی طرح ملک بھر کی عوام کا یہ ہی فیصلہ آئندہ الیکشن میں ہوگا ڈسکہ میں ن لیگ کی کامیابی سلیکٹیڈ وزیر اعظم عمران نیازی کی ناکامی ہے انہوں نے کہا کہ آج ہی ملکی سطح پر الیکشن کروائے جائیں تو کامیابی ن لیگ کی ہوگی اور ہر طرف شیر کی گرج ہوگی سلیکٹیڈ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام بیروزگاری اور مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں