ْ پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی ) سے آگاہی کا عالمی آج منایاجائیگا

پیر 7 جون 2021 13:00

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2021ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر (دماغی رسولی ) سے آگاہی کا عالمی آج منایاجائیگا جس کا مقصد دماغی رسولی سے جہنم لینے والی پیچیدگیوں اور علاج و معالجے کے متعلق آگاہی اور اس سے متاثر مریضوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں سمینارز ‘واکس اور تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا جس سے ماہرین صحت نیورو سرجن اور مقررین برین ٹیومر کی علامات علاج اور پرہیز کے متعلق معلومات فراہم کریںگے

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں