�ٓج) سال کا طویل ترین دن ہوگا

اتوار 20 جون 2021 13:00

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء)(آج) سال کا طویل ترین دن ہوگا21جون کو سال کا سب سے بڑا دن اور سب سے چھوٹی رات ہوتی ہے بعد ازاں22جون سے دن واپس چھوٹا اور رات بڑی ہونے لگتی ہے یہ عمل 21دسمبر تک جاری رہتا ہے جس کے بعد دن بڑا اور رات چھوٹی ہونے لگتی ہے

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں