پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوامی خدمت کا عالمی دن( کل) منایاجائیگا

اتوار 20 جون 2021 13:00

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عوامی خدمت کا عالمی دن( کل) منایاجائیگا اقوام متحدہ کے زیراہتمام اس دن کے منانے کا مقصد عوامی خدمت کی بنیاد پر جمہوریت اور کامیاب اسلوب حکمرانی قائم کرنے کا اعتراف ہے اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں این جی اوز اور سول سوسائٹی کے زیراہتمام تقریبات کاانعقاد کیاجائیگا

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں