کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی (آج) منائی جائے گی

بدھ 7 جولائی 2021 12:45

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2021ء) کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی (آج) 8جولائی کو منائی جائے گی برہان مظفر وانی مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے ان کی میت کہ پاکستانی پرچم میںلپیٹ کران کے آبائی گائوںترال میں دفنکیا گیا مقبوضہ کشمیر میںآج مکمل شٹر ڈائو ن ہو گا

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں