گلوکا ر محمد رفیع کی 38وین برسی کل منائی جائے گی

پیر 30 جولائی 2018 13:54

گلوکا ر محمد رفیع کی 38وین برسی کل منائی جائے گی
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2018ء) گلوکا ر محمد رفیع کی 38وین برسی کل منائی جائے گی24 دسمبر 1924کو امر تسر کے گائوں میں پیدا ہوئے اور اپ کے والد کا نام حاجی علی محمد تھا1935میں یہ خاندان لاہور بھاٹی گیٹ میں رہائش اختیار کر لی31جولائی1980کو محمد رفیع ممبئی میں انتقال کر گئی-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں