برصغیر کی معروف غزل گائیک اور پاکستان کی نامور گلوکار ہ اقبال بانو کی 10ویں برسی کل منائی جائیگی

ہفتہ 20 اپریل 2019 13:42

برصغیر کی معروف غزل گائیک اور پاکستان کی نامور گلوکار ہ اقبال بانو کی 10ویں برسی کل منائی جائیگی
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2019ء) برصغیر کی معروف غزل گائیک اور پاکستان کی نامور گلوکار ہ اقبال بانو کی 10ویں برسی کل منائی جائیگی ۔

(جاری ہے)

اقبال بانو21اپریل 2009ء کو 74برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد جہاں فانی سے کوچ کرگئی تھیں گلوکارہ اقبال بانو1935ء میں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئیں اور انہوںنے موسیقی کی تربیت استاد چاند خان سے حاصل کی ۔

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں