گلوکا ر محمد رفیع کی 40وین برسی پرسوں منائی جا ئے گی

بدھ 29 جولائی 2020 11:56

گلوکا ر محمد رفیع کی 40وین برسی پرسوں منائی جا ئے گی
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2020ء) گلوکا ر محمد رفیع کی 40وین برسی پرسوں منائی جائے گی24 دسمبر 1924کو امر تسر کے گائوں میں پیدا ہوئے اور اپ کے والد کا نام حاجی علی محمد تھا1935میں یہ خاندان لاہور بھاٹی گیٹ میں رہائش اختیار کر لی31جولائی1980کو محمد رفیع ممبئی میں انتقال کر گئے۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں