پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی 55ویں برسی( آج) منائی جائے گی

منگل 4 دسمبر 2018 17:10

ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2018ء) پاکستان کے پانچویں وزیراعظم حسین شہید سہروردی کی 55ویں برسی آج منائی جائے گی وہ 1956سے 1957تک پاکستان کے وزیراعظم رہیحسین شہید سہروردی ستمبر1892کو بنگال کے ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہو ئے تھی-

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں