بلوچستان میں زلزے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس بھیل گیا
زلزلے کی زیرزمین گہرائی 21 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ڈیرہ بگٹی سے 40 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 20 اگست 2020 19:25
(جاری ہے)
زلزلہ کراچی کے شمال میں آیا ہے جبکہ زلزلہ کی شدت 3 میگنیٹیوڈ ریکارڈ کی گئی تھی۔ زلزلے کے جھٹکے کراچی کے شمالی و جنوبی علاقوں میں محسوس کیے گئے تھے، زلزلے کا مرکز شہر سے 40 کلو میٹر شمال میں واقع گڈاپ تھا۔
ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ0 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ زلزلے کا مرکز 25.31 ڈگری شمال میں طول بلد اور 67.23 ڈگری مشرق عرض بلد میں واقع تھا اور اس کی زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ شہر سے دور کم نوعیت کا تھا تاہم خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اس ضمن میں میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ زلزلے کی شدت انتہائی کم تھی اور آفٹر شاکس صرف زیادہ شدت کے زلزلے کے بعد آتا ہے، اتنی کم شدت کے زلزلے میں نقصان نہیں ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان مسلسل زلزلوں کی زد میں ہے۔ خاص کر ملک کا سوات ریجن اکثر زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کرپشن سے پاک بلوچستان و ڈیرہ بگٹی ان کی اولین ترجیح ہے، وڈیرہ غلام نبی بگٹی
ڈیرہ بگٹی ،آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق
Hآسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
بلوچستان انسرجنسی کا تعلق پسماندگی سے نہیں بلوچستان کا مسئلہ سمجھنا ضروری ہے،میر سرفر ا ز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بیکڑ ضلع ڈیرہ بگٹی میں عید الفطر کی نماز ادا کی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ نورانی کے قریب حادثے میں 17 افراد کے جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ..
گورننس کا نظام شدید بدانتظامی کا شکار، درست کرنے میں وقت لگے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
بم دھماکہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتارکرکے متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے، رکن قومی اسمبلی ..
ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں نے فاتح کرکٹ ٹیم کو ملنے والی انعامی رقم لوٹ لی
بچیوں کی تعلیم و ترقی ان کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگتی
ڈیر ہ بگٹی ،لیویز فو ر س کی کاررو ائی ،مطلوب ملز م گر فتا ر کر لیا
ڈیرہ بگٹی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو