ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تین افراد ازخمی

بدھ 26 ستمبر 2018 15:10

ڈیرہ بگٹی +سوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تین افراد ازخمی ،لیویز ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈیر ہ بگٹی کے علاقے مور گانزئی میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد فضلی ،توکلی اور محمدنعیم شید ید زخمی ہوگئے ،لیویز نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں