پٹ فیڈر کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

منگل 20 نومبر 2018 19:58

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 نومبر2018ء) پٹ فیڈر کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو پٹ فیڈر کے علاقے میں دو قبائل میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں