ڈیرہ بگٹی میں دستی بم پھٹنے سے بچہ زخمی

بدھ 24 اپریل 2019 18:43

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) ڈیرہ بگٹی میں دستی بم پھٹنے سے بچہ زخمی ، سکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں پیر کوہ میں بچے کے ہاتھوں دستی بم پھٹنے سے بچہ زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ذرائع کے مطابق بچے کو بم بچے کو قریبی نالے سے ملا تھا جو حالیہ بارشوں کی وجہ سے ظاہر ہوا تھا بچہ نے بم کو کھلونا سمجھ کر اٹھایا جو اسکے ہاتھ میں پھٹ گیا مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں