سوئی کے ڈوڈوانی کالونی کے قریب بجلی کی کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچی جان بحق ہوگئی

جمعرات 23 مئی 2019 21:28

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) سوئی کے ڈوڈوانی کالونی کے قریب بجلی کی کرنٹ لگنے سے 6 سالہ بچی جان بحق ہوگئی سوئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز 6 سالہ صفیہ بنت علی دوست موندرانی اسکول جانے کے لئے گھر سے نکلی ہی تھی کہ گھر سے زرا سا فاصلے پر زمین پر گری ہوئی بجلی کی تار کا کرنٹ لگنے سے بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں