ڈیرہ بگٹی میں دو قبیلوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ دو افراد جاں بحق

پیر 1 جولائی 2019 23:01

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جولائی2019ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دو قبیلوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ دو افراد جاں بحق لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے تحصیل قادر آباد کے نواحی علاقے ڈغارو میں دو قبیلوں کے درمیان زمین کی تنازعے پر تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں