ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

منگل 2 جولائی 2019 23:25

سوئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2019ء) ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں