سنگسیلا میں کمسن بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 15 اگست 2020 22:14

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2020ء) سنگسیلا میں کمسن بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

لیو یزکے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سیلابی ایک معصوم سا بچہ ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیالیو یز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں