ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء کا بھتیجا جاںبحق

پیر 5 جولائی 2021 23:55

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جولائی2021ء) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء کا بھتیجا جاںبحق ہوگیاہے ۔

(جاری ہے)

لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روز ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں مٹ موندرانی کے مقام پرمسلح افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنماء کے بھتیجے وڈیرہ نور حسن بگٹی کوقتل کردیا اورفرار ہوگئے ،لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعی قبائلی رنجش کا شاخسانہ ہے

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں