ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 6 جولائی 2021 00:35

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2021ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے ئی مٹ موندرانی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے وڈیرہ نورحسن نگٹی نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی وا قعہ قبائلی رنجش کی بنا پر پیش آیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں