لیویز فورس کی کارروائی ،سوئی تھا نہ میں نا مز د دو ملزمان گرفتار

جمعرات 29 جولائی 2021 19:17

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) لیویز فورس کی کاروائی سوئی تھا نہ میں نا مز د دو ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی ذوالفقارعلی کرار اور اسسٹنٹ کمشنر سوئی بنگل خان کی ہدایات پر ڈیرہ بگٹی کیو ار ایف ٹاسک فورس انچارج لیویز رسالدار طارق ،نائب رسالدار غلام نبی، دفعدار عبدالحمید اور دفعدار غلام قادر نے لیویز ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم میرل ولد رحیم بخش قوم حبیبانی بجرم مقدمہ نمبر 11/2021 دفعہ 337A2,337FI,447,147,148,149,ppc لیویز تھانہ سوئی میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کے مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں