سو ئی ‘پو لیس کا منشیا ت فر وشوں کیخلا ف کر یک ڈائون ‘بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد‘ ملزم گر فتار

بدھ 22 فروری 2017 22:15

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 فروری2017ء) سو ئی پو لیس نے منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کر یک ڈائون کرتے ہوئے بھا ری مقدار میں منشیات بر آمدکر کے ایک شخص کو گر فتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او سو ئی کے مطابق پو لیس نے ڈی پی او ڈیرہ بگٹی خا لد با قی کی خصو صی ہدایت پر منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کا روائی کر تے ہو ئے بگٹی کا لو نی سو ئی میں ایک مکا ن پر چھا پہ ما رکر آدھی ڈرم کچی شراب سا ڑھے چھ لیٹر دیسی شراب اور شراب میں استعمال ہو نے والا کیمیکل پا ئوڈر بر آمد کر کے ایک ملزم توریز عرف حیدری کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی درج کر لی ،سوئی پو لیس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سو ئی کو منشیات فر وشوں اور شراب جیسی بر ائیوں سے پا ک کیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں