سعودی شاہی خاندان کے شہزادے کی خاموشی سے پاکستان آمد
شہزادہ منصور بن محمد بن سعد اپنے وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پہنچے
محمد علی اتوار 8 دسمبر 2019 00:05
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ برس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ایڈووکیٹ شیراز ذکا اور دیگر کی درخواست پر عبوری حکم سناتے ہوئے فیصلہ دیا تھا کہ سال 2019 میں تلور کے شکار پر پابندی رہے گی ۔
عدالتی کمیشن تلور کی آبادی سے متعلق اپنے سروے رپورٹ جمع کروائے گا اور پھر اس رپورٹ کی بنیاد پر پابندی ہٹانے یا نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسی فیصلے میں عدالت نے سال 2018 کے لیے ملک میں تلور کا شکار کرنے کے لیے اجازت دے دی تھی ۔ جبکہ واضح رہے کہ سعودی عرب کے علاوہ دیگر خلیجی ممالک کے شاہی خاندانوں کے افراد بھی تلور کے شکار کیلئے پاکستان آتے رہتے ہیں۔ ایک جانب سعودی شاہی خاندان کے افراد پاکستان پہنچے ہیں تو دوسری جانب ایک قطری شہزادے کی بھی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے مقابلے کے دوران ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا
ڈیرہ غازی خان پولیس نے نان کسٹم پیڈ سامان کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دی
ڈیرہ غازیخان میں پولیس نے کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ ٹائر برآمد کر کسٹم حکام کے ..
ڈیرہ غازی خان ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے 180لیٹر شراب برآمد کرلی
ڈیرہ غازی خان میں جھولا گرنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے
ڈیرہ غازی خان میں حلقہ پی پی 290 میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹر میڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہوں گے
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی
ڈیرہ غازی خان میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ڈی جی خان ڈویژن میں متعدد بیکریوں اور ملک شاپس کا معائنہ، غیر معیاری اور ناقص صفائی ..
ڈیرہ غازی خان ، سو گرام کی روٹی کی سرکاری قیمت 13روپے، نان کی 15روپے مقرر
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات