ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ نمبر312،تھانہ رجانہ میں سرچ آپریشن

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 10 جولائی 2020 18:42

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ نمبر312،تھانہ رجانہ میں سرچ آپریشن
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2020ء،نمائندہ،خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر پولیس کے حساس اداروں کے ھمراہ علاقہ تھانہ چٹیانہ چک نمبر 312 گ ب اور چک 289 گ ب علاقہ تھانہ رجانہ میں سرچ آپریشنز ، سرچ آپریشنز کے دوران 30 گھرانوں کو چیک کیا گیا اور 90 افراد کی بذریعہ شناختی کارڈ تصدیق کی گئی نمبر دار دیہہ کو بریف کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ گاوٴں میں آنے جانے لوگوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے اگر کوئی اجنبی یا مشکوک شخص نظر آئے تو فوراً تھانہ میں اطلاع دیں یا ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر فوراً کال کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں