پولیس تھانہ وہوا کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار،30 بور پسٹل برآمد

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 26 جولائی 2021 17:06

پولیس تھانہ وہوا کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کے خلاف کاروائی،ملزم گرفتار،30 بور پسٹل برآمد
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،مزمل قریشی) پولیس تھانہ وہوا نے دوران گشت ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم وسیم ولد حقنواز قوم دستی سکنہ تونسہ شریف سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

گرفتار کیے گئے ملزم کے خلاف پولیس تھانہ وہوا میں مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں