تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز اسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال نے کردیا ہے

Muhammad Muzmail Qureshi محمد مزمل قریشی ہفتہ 31 جولائی 2021 12:14

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں پولیو سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز اسٹنٹ کمشنر  رابعہ سیال نے کردیا ہے
تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 جولائی2021ء) پولیو مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ محترمہ رابعہ سیال نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ کا دورہ کیا اور بچہ کو  پولیو پلا کر مہم کا افتتاح کرتے ہوئے انتظامات بھی چیک کیے اسی موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او  ڈاکٹر محمد عمران بزدار کا کہنا تھا کہ اپنے بچوں کی صحت مند زندگی کے لیے پولیو کے قطرے لازمی پلوائے جائیں۔

(جاری ہے)

پولیو سے پاک پاکستان کے لیے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر طاہر حسین اور دیگر ڈاکٹر اور سٹاف موجود تھا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں