عمران نیازی تمہارا وقت پورا ہوچکا ہے، شہباز شریف
عمران نیازی عوام کا سمندر گواہی دے رہا ہے آپ نے ساڑھے 3 سال میں عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی، صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف
دانش احمد انصاری اتوار 31 اکتوبر 2021 21:42
(جاری ہے)
شہباز شریف نے مزید کہا کہ آج اس حکومت سے مقابلہ کرلو، ساڑھے 3 سال بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر اعظم نذیرتارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا ہے ۔ نجی ٹی چینل کے پروگرام میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے مناسب وقت اور سازگار ماحول کا انتظار تھا جو آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپ سے مل کر جلد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی یہ بازگشت چلتی رہی کہ ن لیگ پنجاب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے گی، لیکن ن لیگ کی جانب سے ایسا کوئی سخت اقدام نہیں اُٹھایا گیا ۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے استفسار کیا تھا کہ اپوزیشن جماعت ن لیگ اب تک پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کیوں نہیں لائی؟نجی ٹی وی کے پروگرام میں ناز بلوچ، ن لیگی قیادت کے ترجمان محمد زبیر اور پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے شرکت کی تھی۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی پنجاب کا طلبا وطالبات کےلئے موٹربائیکس کی فراہمی ایک تعلیم دوست اقدام ہے،اسسٹنٹ کمشنر
ڈپٹی کمشنراورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیرہ غازی خان میں امتحانی مراکز کا دورہ
پنجاب کی نئی آواز کی تلاش کے سلسلہ میں رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا
ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار علی احمد خان لغاری کامیاب
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں جاری ،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری
ضمنی انتخابات کے موقع پر ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ
آر پی او ڈیرہ غازی خان کا سخی سرور،ٹرائبل ایریا کا دورہ
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر روٹی،نان اور دیگر غذائی اشیاء کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں ..
ڈیرہ غازیخان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا
ضلعی افسران کی طرف سے ڈیرہ غازی خان میں جاری انٹر میڈیٹ کے امتحانی مراکز کا دورہ
ڈیرہ غازیخان میں سستی روٹی اور نان کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن جاری
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کھانا پروگرام پر عمل درآمد شروع