ڈیرہ اسماعیل خان،جوا ں سال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا

منگل 16 نومبر 2021 16:39

ڈیرہ اسماعیل خان۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2021ء) :جوا ںسال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا ، مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تحصیل پروآ کے علاقہ خانہ شریف میں جوانسال لڑکی کو شادی کی غرض  سے اغواء کرلیاگیا ،لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی گھر سے جاتے ہوئے ساڑھے پانچ تولہ طلائی زیورات اور ایک لاکھ تیس ہزار روپے بھی اپنے ساتھ لے گئی ہے ،پولیس نے ملزم کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔   

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں