ڈیرہ غازیخان،ڈاکخانہ تونسہ شریف کے ملازمین کا شہریوں سے بد تمیزی کرنا معمول بن گئے

عزیزاقارب اوررشتہ دار بغیر لائن لگائے بل جمع کرانے لگے

جمعہ 3 جنوری 2020 23:33

ڈیرہ غازیخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جنوری2020ء) ڈاکخانہ تونسہ شریف کے ملازمین کا شہریوں سے بد تمیزی کرنا معمول عزیزاقارب اوررشتہ دار بغیر لائن لگائے بل جمع کرانے لگے تفصیلاتکیمطابق ڈاکخانہ تونسہ شریف کے ملازم جاوید نے شہریوں سے بدتمیزی کرنامعمول بنالیاہے لائن میں لگے لوگ سارا سارا دن اپنی باری کیانتظارمیں کھڑیرہتے ہیں مگر ملازم جاویدسمیت دیگرملازمین کے عزیزواقارب لائن کی بجائے ڈائریکٹ بل بھرکرچلے جاتے ہیں جس پر لائن پر موجود شہری شاہد نے جب پوچھا کے ہم کافی ٹائم سے بل جمع کرانے کے لے لائن میں موجود ہیں یہ کون شخص جوبغیرلائن ابھی ایاہے تو آپ ان کا بل جمع کر دیتے ہیں تو ملازم جاوید نے شہری کا بل جمع کرنے سے انکار کردیا اور دھمکیں دینے اور بدتمیزی کرنے لگا شہری محمد شاہد نے احتجاج کرتیہوے وفاقی وزیر پوسٹل سے مطالبہ کیا ہے کے اس طرح کے ملازمین معطل کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور اچھے اور با اخلاق ملازمین تعینات کیے جائے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں