ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر میں دو ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

جمعہ 27 مارچ 2020 13:05

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2020ء) ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر میں دو ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے مطابق ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔انہوںنے بتایاکہ آئیسولیشن وارڈ میں کام کرنے والی ایک ڈاکٹر میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کے مطابق دونوں ڈاکٹرز خطرے سے باہر ہیں اور طبیعت زیادہ خراب نہیں،دونوں ڈاکٹروں کو ہسپتال کے آئیسولیشن وارڈز میں رکھا گیا

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں