ٴایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان فرحان شکور کل سنٹرل جیل کا دورہ کریں گے

بدھ اکتوبر 20:09

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان فرحان شکور جمعرات 29، اکتوبر کو گیارہ بجے دن سنٹرل جیل ڈیرہ غازیخان کا دورہ کریں گے ․ اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30محمد حارث منیر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ․ یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان کے دفتر سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے ․

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments