ڈیرہ ، ڈسٹرکٹ بارالیکشن:سلیم خان کاکڑ ایڈووکیٹ متفقہ صدر نامزد

پیر 30 نومبر 2020 23:22

ڈیرہ غازی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) الیکشن ڈسٹرکٹ بار 2021-22 کے لئے سلیم خان کاکڑ ایڈووکیٹ متفقہ طور پر صدر کے لئے نامزد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار میں سینئر وکلاء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر سلیم خان کاکڑ ایڈووکیٹ کو صدر کیلئے نامزد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں راؤ محمد اعجاز ایڈووکیٹ، رانا افلاطون ایڈووکیٹ، سید طیب کلیم بخاری ایڈووکیٹ، عارف خان گورمانی ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار، بلال گوپانگ ایڈووکیٹ، ناصر ملکانی ایڈووکیٹ، آفتاب اقبال ایڈووکیٹ، ملک مظہر ناصر ایڈووکیٹ، ضیغم سوری ایڈووکیٹ، حافظ احمد حسن ورک ایڈووکیٹ، منور ترمذی ایڈووکیٹ، اظہر سکھانی ایڈووکیٹ، جمیل نتکانی ایڈووکیٹ، قیصر خان خٹک ایڈووکیٹ، جاوید لُنڈ ایڈووکیٹ، حیدر نواز لُنڈ ایڈووکیٹ، امتیاز نقوی ایڈووکیٹ، سید وقاص شاہ ایڈووکیٹ، زاہد مغل ایڈووکیٹ، شیخ محمد سلیم ایڈووکیٹ، فیصل صدیقی ایڈووکیٹ، طارق گورمانی ایڈووکیٹ، آصف علی خان ایڈووکیٹ،عاطف مستوئی ایڈووکیٹ ، جہانزیب خان ایڈووکیٹ، اقبال جتوئی ایڈووکیٹ، شعیب قسمانی ایڈووکیٹ، ملک عباس ایڈووکیٹ، سید ارشد شاہ ایڈووکیٹ، فیاض گشکوری ایڈووکیٹ، ندیم غوث ایڈووکیٹ، نور العین سکھانی ایڈووکیٹ، یعقوب خان ایڈووکیٹ، سلیم جان کھوسہ ایڈووکیٹ، صداقت ٹھنگانی ایڈووکیٹ، ملازم حمید ایڈووکیٹ، شیخ تنزیل احمد ایڈووکیٹ، ، امجد مجید پٹھان ایڈووکیٹ کے علاوہ دیگر وکلاء نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں