ریجنل پولیس آفیسر محمد وقاص نذیر کا مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کا دورہ،خدمت مرکز کا افتتاح
تھانہ جتوئی کو سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن کا درجہ اور عوام الناس کے برائے راست مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
پیر 20 دسمبر 2021 23:49
(جاری ہے)
تھانہ جتوئی کا ملاحظہ کرتے ہوئے آر پی او نے تھانہ کے مالخانہ ،ریکارڈ روم ،بارکس ، تھانہ کی حوالات اور فرنٹ ڈیسک کو بھی چیک کیا اور ہدایات جاری کیں کہ تھانہ میں آنے والے سائلین سے اچھا برتاو رکھیں اور ان کے مسائل ترجیح بنیادوں پرحل کیے جائیں ، خدمت مرکز کے قیام سے شہریوں کو 14 مختلف قسم کی سہولیات ایک چھت کے نیچے فراہم کی جائیں گی ۔
پنجاب پولیس جرائم کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو بہتر ین سہولیات میسر کرنے کیلیے کوشاں ہے۔آر پی او محمد وقاص نذیر نے شہریوں کے برائے راست مسائل سننے کیلیے ٹی ایم اے گراوٴْنڈ جتوئی میں کھلی کچہری لگائی ، جس میں ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبا ل ،ایس پی انوسٹی گیشن احمد فراز ،معززین علاقہ سمیت میڈیا نمائندگان اور عوا م کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ آر پی او محمد وقاص نذیر نے کھلی کچہری میں پیش ہونے والے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیش کی جانے والی درخواستوں کا مسلسل فالواپ لیتے ہوئے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوام الناس کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔دوران وزٹ آرپی او محمد وقاص نذیر نے امن کمیٹی کے وفد ، انجمن تاجران اور میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی اور کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور امن کو قائم رکھنے میں تمام لوگ اپنا کردار ادا کریں۔ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ غازیخان میں پولیس نے کارروائی کرکے لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ ٹائر برآمد کر کسٹم حکام کے ..
ڈیرہ غازی خان ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے 180لیٹر شراب برآمد کرلی
ڈیرہ غازی خان میں جھولا گرنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے
ڈیرہ غازی خان میں حلقہ پی پی 290 میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے اجلاس
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیراہتمام انٹر میڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہوں گے
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں میں 25اپریل تک توسیع کردی گئی
ڈیرہ غازی خان میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ڈی جی خان ڈویژن میں متعدد بیکریوں اور ملک شاپس کا معائنہ، غیر معیاری اور ناقص صفائی ..
ڈیرہ غازی خان ، سو گرام کی روٹی کی سرکاری قیمت 13روپے، نان کی 15روپے مقرر
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں کارروائیاں ،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
ڈیرہ غازی خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم