وزیر اعلی پنجاب کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اعتراضات وصول کرنے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

بدھ 22 فروری 2017 23:29

ڈی جی خان۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء) وزیر اعلی پنجاب کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اعتراضات وصول اور دور کرنے کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ․ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد اسداللہ شہزاد کے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین پرنسپل ڈویژنل پبلک سکول و کالج ڈیرہ غازیخان ہوں گے اراکین میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اور ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیرہ غازیخان ڈویژن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں