ڈی آئی خان، یونیورسٹی پولیس نے دوران ناکہ بندی قتل، اقدام قتل اور اسلحہ کے تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

منگل 25 فروری 2020 17:44

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) یونیورسٹی پولیس نے دوران ناکہ بندی قتل، اقدام قتل اور اسلحہ کے تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی پولیس نے دوران ناکہ بندی قتل، اقدام قتل اور اسلحہ کے تین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم سیف اللہ بیٹنی ولد ملے خان سکنہ کڑی شاہ نور ملازئی کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں