ہمارا پاکستان سے میرا پاکستان کا شعور تمام پاکستانیوں میں پیدا کرنا وقت کی ضرورت ہے،وائس چانسلر
جمعرات 23 مارچ 2023 16:23
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلرسمیت دیگر سربراہان، انتظامی افسران ،اساتذہ اورطلبا نے قائداعظم کیمپس میں شجرکاری بھی کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا کہنا تھا کہ 23مارچ محض تاریخی دِن نہیں بلکہ وہ دِن بھی ہے جب ہمارے بزرگوں نے ایک قوم اور ایک نظریہ کے تحت تجدید عہد وفاکیا تھا جسے آگے لے کر جانا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔وائس چانسلر نے کہا کہ یہ ملک کلمہ طیبہ کے نام پر رمضان المبارک کے مہینہ میں خدا نے ہمیں عطا کیا، اس ملک کی قدر اور جس نظریہ کی خاطر یہ بنایا گیا تھا اسکی تکمیل کیلئے کردار ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔وائس چانسلر نے مزید کہا کہ قیام پاکستان سے آج تک اسلام دشمن قوتیں اس ملک کے وجود کے خلاف سرگرم عمل ہیں ہم نے ایک جسم کی مانند متحد ہوکر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا وطن ہم سے قربانی مانگتا ہے ، قربانی کیا ہے ؟ اپنی آنا ذاتی پسند نا پسند سب کچھ ایک طرف رکھ کر مادرِ وطن کی بقا کی خاطر یک زباں، یک جاں ہو کر یکجہتی اور اتحاد کا عہد کرتے ہوئے ملک کو در پیش حالات سے باہر نکالنا ہے۔ ڈاکٹر شکیب اللہ نے مزید کہا کہ طلبہ اپنی پوری توجہ تعلیم پر مرکوز کریں اساتذہ ایمانداری اور جانفشانی سے بچوں کو جدید علوم کی فراہمی کیساتھ انکی تربیت کا بھی فریضہ سر انجام دیں۔تقریب میں طلبا نے 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے ملی نغمہ، تقاریربھی کیں۔\378ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار
فوڈ سیفٹی آفیسرز کا شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،مختلف دکانوں کی چیکنگ
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کو اہدایات جاری کردیں ، کمشنرڈیرہ
تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود کوٹلہ سیدان کے قریب ڈیرہ درابن روڈ پر ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق
ڈی پی او ڈیرہ کا پروآ سرکل کا دورہ،تھانہ گومل یونیورسٹی اور تھانہ پروآ کا معائنہ کیا
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ ، ٹانک ا ور وزیرستان اپر و لوئر ..
زراعت ودیہی ترقی کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے زرعی ماہرین و سائنسدانوں کو مربوط کاوشیں عمل ..
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کا منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات آمد
ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی زیر صدارت آمدہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
ڈی آئی خان، روڑ سوہیلی میں پک اپ برساتی پانی میں بہہ گئی ،دو بچوں سمیت تین افراد جاںبحق ،چار زخمی
ڈی آئی خان، گاڑی الٹنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق،خواتین ، بچوں سمیت 14 افراد زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم