ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی میں گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ وی سی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 11:44

ڈی آئی خان : گومل یونیورسٹی میں گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ وی سی
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 مئی 2017ء) : ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق جہاں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے وہیں گومل یونیورسٹی کے وی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی۔

(جاری ہے)

وی سی کے مطابق سمسٹر سسٹم کے تحت یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات نہیں دی جاتیں۔موسم گرما کی تعطیلات نہ ہونے پر یونیورسٹی کے کچھ طلبا نے اعتراضات بھی اُٹھائے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں