ہم قوم کے نمائندے ہیں تو ہمیں عوام کی ضروریات کو بھی سمجھنا ہے، انتخابات میں مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے

جمعیت علماء اسلام (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کارنر میٹنگ سے خطاب

منگل 17 جولائی 2018 23:31

ہم قوم کے نمائندے ہیں تو ہمیں عوام کی ضروریات کو بھی سمجھنا ہے، انتخابات میں مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) جمعیت علماء اسلام (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم قوم کے نمائندے ہیں تو ہمیں عوام کی ضروریات کو بھی سمجھنا ہے، انتخابات میں مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انتخابات میں مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے، پوری قوم پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، ہمیں ووٹ کی پرچی سے فیصلہ کرنا ہے، ہم قوم کے نمائندے ہیں تو ہمیں عوام کی ضروریات کو بھی سمجھنا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں