ڈی آئی خان ،اراضی کی خریدوفروخت کے سلسلے میں جدید سسٹمVerisysمتعارف

ہفتہ 11 اگست 2018 18:26

ڈی آئی خان ،اراضی کی خریدوفروخت کے سلسلے میں جدید سسٹمVerisysمتعارف
ڈی آئی خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء)ڈی آئی خان میںاراضی کی خریدوفروخت کے سلسلے میں جدید سسٹمVerisysمتعارف کرادیاگیا ہے یہ نظام نادراسے منسلک کیاگیاہے جس میں اراضی کی خریدوفروخت کے دوران شناختی کارڈنمبرکے ذریعے اس نظام سے منسلک نادراسے لنک ہونے کی وجہ سے درست ڈیٹامعلوم ہوجاتاہے جب کہ جعلی شناختی کارڈکے استعمال کی روک تھام ہوتی ہے ۔ اس نظام کے ذریعے جعل سازی اورفراڈ سے چھٹکاراملتاہے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں