ڈیرہ اسماعیل خان، بارش اورہوا سے موسم سرد

اتوار 20 جنوری 2019 17:00

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش اورہوا سے موسم سرد ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز گہرے بادل چھانے کے بعد ہلکی بارش ہوئی، بارش کے ساتھ ہواچلنے سے موسم سرد ہوگیا، جس کے باعث کاروبار زندگی متاثرہو گئی۔

(جاری ہے)

لوگوں نے سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑے نکال لیے جب کہ مختلف محفلوںمیں لوگوں نے حلوے وقہوے اورچائے کا اہتمام کیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں