ڈیرہ اسماعیل خان،حافظ آباد کے مقام پرٹرک بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن سے ٹکرانے سے کنڈیکٹرجاں بحق

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) چشمہ روڈ حافظ آباد کے مقام پرٹرک بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن سے ٹکرانے سے کنڈیکٹرموقع پرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑپور کی حدودمیں چشمہ روڈ حافظ آباد کے مقام پرٹرک بجلی کی ہائی ٹرانسمشن لائن سے ٹکراگیا جس سے ٹرک کا کنڈیکٹرعمران سکنہ کمالیہ کرنٹ لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعدعمران کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں