بھانجے کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ماموں کے خلاف مقدمہ درج

اتوار 21 اپریل 2019 17:25

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) صدرپولیس نے علاقہ سنگھڑ شریف میں بھانجے کی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ماموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدودمیں علاقہ سنگھڑ شریف میں بھانجے کی شادی میں ہوائی فائرنگ کے واقعے کے بعدصدرپولیس نے بھانجے کے ماموں وارث ولد قادربخش کے خلاف ہوائی فائرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں