ڈیرہ اسماعیل خان، مفرور اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کا باپ اور بھائی گرفتار

ہفتہ ستمبر 16:20

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) تھانہ صدر پولیس نے ڈیفنس کالونی میں چھاپے کے دوران پولیس کو مطلوب مفرور اشتہاری ملزم فرمان اللہ کو پناہ اور دیگر سہولیات دینے کے الزام میں اس کے باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ان کے قبضے سے ایک پستول اور11کارتوس بھی برآمد کرلیے ۔ پولیس نے گرفتار با پ بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments